المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ الحكم بن أبي العاص بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف · حديث 3167
3166 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا الحسن بن قزعة ثنا مسلمة بن علقمة عن داود بن أبي هند عن الشعبي Y عن قيس بن جبير قال : قالت بنت الحكم : قلت لجدي الحكم : ما رأيت قوما كانوا أعجز ولا أسوأ في أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم منكم يابني أمية قال لا تلومينا يابنية إني لا أحدثك إلا ما رأيت بعيني هاتين قلنا : والله ما نزال نسمع قريشا تعلي هذا الصابيء في مسجدنا تواعدوا له حتى نأخذه فتواعدنا إليه فلما رأيناه سمعنا صوتا ظننا أنه ما بقي بتهامة جبل إلا تفتت علينا فما عقلنا حتى قضى صلاته ورجع إلى أهله ثم تواعدنا ليلة أخرى فلما جاء نهضنا إليه فرأيت الصفا والمروة التقتا إحداهما بالأخرى فحالتا بيننا وبينه فوالله ما نفعنا ذلك
حضرت قیس بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت بنت حکم نے کہا: میں نے اپنے والد حکم سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاملہ میں بر ا اور کمزور کسی قوم کو نہیں دیکھا ' اے بنی امیہ ! تمہارے علاوہ کسی کو۔ حضرت حکم نے کہا: اے بیٹی! ہمیں ملامت نہ کرو' میں تمہیں وہی بتا رہا ہوں جو میں نے اپنی دونوں آنکھوں سے دیکھا ہے ' ہم نے کہا: اللہ کی قسم! ہم اپنی مسجد میں مسلسل قریش کے اس بے دین کو بلند کرتے سنتے رہے' انہوں نے اس کے لیے دھمکی دی یہاں تک کہ ہم اسے پکڑیں' ہم نے اسے دھمکی دی ' پس اس کی جب نماز مکمل ہوئی تو ہم نے ایک آواز سنی' ہم نے گمان کیا کہ تہامہ میں کوئی پہاڑ باقی نہیں رہ گیا مگر ہم پر گر پڑے گا' پس ہمیں سمجھ نہ آئی یہاں تک کہ وہ اپنی نماز مکمل کر کے اپنے گھر والوں کی طرف آیا' ہم اس کے لیے کھڑے ہوئے' میں نے صفا مروہ کو دیکھا ' ان میں سے ایک دوسرے سے مل گیا ہے' ہمارے اور اس کے درمیان حائل ہو گیا' اللہ کی قسم! ہمیں اس ساری کوشش نے نفع نہیں دیا۔
قَيْسِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Hadith 3167
