المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 301 - الحارث بن عمرو عم البراء بن عازب بدري · حديث 3405
3404 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن أشعث عن عدي بن ثابت عن يزيد بن البراء Y عن أبيه قال : لقيت عمي ومعه راية فقلت : أين تريد ؟ فقال : بعثني رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى رجل تزوج امرأة أبيه وأمرني أن أقتله
حضرت یزید بن براء اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے چچا سے ملا ،آپ کے ساتھ جھنڈا تھا،میں نے کہا :آپ کا ارادہ کہاں کا ہے ؟کہا مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایسے آدمی کی طرف قتل کرنے کے لیے بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی زوجہ سے شادی کی ہے۔
لَقِيتُ عَمِّي وَمَعَهُ رَايَةٌ فَقُلْتُ أَيْنَ تُرِيدُ ← أَبِيهِ ← يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← أَشْعَثَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Hadith 3405
