المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 278 - الحارث بن عمرو السهمي · حديث 3353
3352 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا عقبة بن مكرم العمي ثنا يعقوب بن إسحاق الحضرمي حدثني سهل بن حصين الباهلي حدثني زرارة بن كريم Y عن الحارث بن عمرو السهمي أنه أتى رسول الله صلى الله عليه و سلم في حجة الوداع وهو على ناقته العضباء وكان الحارث رجلا جسيما فنزل إليه الحارث فدنا منه حتى حاذى وجهه بركبة رسول الله صلى الله عليه و سلم فأهوى نبي الله صلى الله عليه و سلم يمسح وجه الحارث : يا نبي الله ادع الله لي فقال : اللهم اغفر لنا فذكر نحو حديث عبد الوارث
حضرت حارث بن عمرو السہمی سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجۃ الوداع کے لیے اپنی عضباء اونٹنی پر سوار ہوئے' حارث جسیم آدمی تھے' حارث آپ کے پاس آئے' آپ کے قریب ہوئے' اپنے چہرے کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھٹنوں کے برابر کیا' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جھک کر حارث کے چہرے پر ہاتھ پھیرا ' حضرت حارث کے چہرے پر ہمیشہ تازگی رہی مرتے دم تک۔ حضرت حارث نے آپ سے عرض کی : یا رسول اللہ ! اللہ سے میرے لیے دعا کریں ! آپ نے فرمایا: اے اللہ ! اسے معاف کر ! اس کے بعد عبدالوارث والی حدیث ذکر کی۔
الحارث بن عمرو السَّهمي ← زرارة بن كريم ← سهل بن حصين الباهلي ← يعقوب بن إسحاق الحضرمي ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ1 ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3353
