المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ معاوية بن حديج عن الحسن بن علي رضي الله عنه · حديث 2727
2726 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا عبد الله بن عمرو الواقفي ثنا شريك عن محمد بن يزيد Y عن معاوية بن حد يج قال أرسلني معاوية بن أبي سفيان رحمه الله إلى الحسن بن علي رضي الله عنهم أخطب على يزيد بنتا له أو أختا له فأتيته فذكرت له يزيد فقال : إنا قوم لا تزوج نساؤنا حتى نستأمرهن فائتيها فأتيتها فذكرت لها يزيد فقالت : والله لا يكون ذاك حتى يسير فينا صاحبك كما سار فرعون في بني إسرائيل يذبح أبناءهم ويستحيي نساءهم فرجعت إلى الحسن فقلت : أرسلتني إلى فلقة من الفلق تسمي أمير المؤمنين فرعون فقال : يا معاوية إياك وبغضنا فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لا يبغضنا ولا يحسدنا أحد إلا زيد يوم القيامة بسياط من نار
حضرت معایہ بن حدیج فرماتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ بن ابو سفیان نے حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی طرف بھیجا کہ یزید سے بیٹی یا بہن کا نکاح کردیں ، میں آپ کے آیا ، میں آپ کے پاس یزید کے متعلق کہا، آپ نے فرمایا: ہم ایسی قوم ہیں کہ ہم اپنی عورتوں کی شادی ان کی اجازت سے کرتے ہیں ، تو اس کے پاس جا، میں اس کی خدمت میں آیا ، میں نے یزید کے متعلق کہا۔ اس نے کہا: اللہ کی قسم ! ایسا نہیں ہو سکتا ہے یہاں تک کہ تیرا صاحب ہم سے وہی سلوک کرے جو فرعون نے بنی اسرائیل سے کیا، ان کے بیٹوں کو ذبح کرتا تھا اور ان کی عورتوں کو زندہ رکھتا تھا ۔ میں حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا ، میں نے عرض کی: مجھے پھٹی ہوئی چیز کے کسی ٹکڑے کی طرف بھیجا ، اس نے تو امیر المؤمنین کا نام فر عون رکھا ۔ حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: تو اے معاویہ ! ہم سے بغض رکھنا چھوڑ دے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہم سے جو بغض اور حسد رکھے گا اسے قیامت کے دن جہنم کے کوڑے لگیں گے ۔
معاوية بن حد يج ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← شَرِيکٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو الْوَاقِفِيُّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2727
