المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ مفضل بن صالح عن سماك · حديث 2054
2053 - حدثنا محمد بن فضاء الجوهري ثنا أحمد بن بديل ثنا مفضل ابن صالح عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة Y قال : صلينا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم صلاة مكتوبة فضم يديه في الصلاة فلما قضى الصلاة قلنا : يا رسول الله أحدث في الصلاة شيء ؟ قال : ( لا إلا أن الشيطان أراد أن يمر بين يدي فخنقته حتى وجدت برد لسانه على يدي وأيم الله لولا ما سبقني إليه أخي سليمان لنيط إلى سارية من سواري المسجد حتى يطيف به ولدان أهل المدينة )
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ساتھ فرض نماز ادا کر رہے تھے آپ نے اپنے دونوں دست مبارک نماز میں ملائے ، جب نماز سے فارغ ہوئے تو ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! نماز میں کسی شی کا حکم ہوا ؟ آپ نے فرمایا : نہیں ! ہوا یہ ہے کہ شیطان نے میرے آگے سے گزرنے کا ارادہ کیا ، میں نے اس کا گلا گھونٹا ، میں نے اس کی زبان کی ٹھنڈک اپنے ہاتھوں پر پائی ، اللہ کی قسم اگر میرے بھائی سلیمان اس کی طرف مجھ سے سبقت نہ لے گئے ہوتے تو اس کو مسجد کے ستونوں میں سے کسی ستون سے باندھ دیتا تو مدینہ والوں کے بچے اس کے ارگرد گھومتے ۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← مفضل ابن صالح ← أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ← محمد بن فضاء الجوهري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2054
