المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ ومما أسند أبي بن كعب رضي الله عنه · حديث 534
531 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو حذيفة ثنا سفيان عن يونس بن عبيد عن الحسن عن عتي عن أبي بن كعب رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن مطعم ابن آدم قد ضرب للدنيا مثلا فانظر ما يخرج من ابن آدم وإن قزحه وملحه قد علم إلى ما يصير )
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : انسان کے کھانے کی مثال دنیا کی مثال کو قرار دیا گیا ہے کہ اس میں جتنا مرضی نمک وغیرہ ڈالا جائے تو دیکھو ! انسان کے پیٹ سے کیا نکلتا ہے ، آپ کو علم ہوگا کہ وہ کیا ہو جاتا ہے ۔
أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← عُتَيٍّ1 ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 534
