المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ صفوان بن محرز المازني عن حكيم بن حزام · حديث 3123
3122 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا محمد بن الفرج ( ح ) وحدثنا عبد السلام بن سهل السدي ثنا محمد بن عبد الله الأزدي قالا ثنا عبد الوهاب بن عطاء ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن صفوان بن محرز Y عن حكيم بن حزام قال : بينما رسول الله صلى الله عليه و سلم في أصحابه إذا قال لهم : تسمعون ما أسمع ؟ قالوا : ما نسمع من شيء قال : إني لأسمع أطيط السماء وما تلام أن تئط وما فيها موضع شبر إلا وعليه ملك ساجد أو قائم
حضرت صفوان بن محرز' حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ' وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کے درمیان تھے' اچانک آپ نے انہیں فرمایا: جو میں سن رہا ہوں' وہ تم بھی سن رہےہو؟ صحابہ نے عرض کی: ہم تو کوئی شے نہیں سن رہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں آسمان کے چڑچڑانے کی آواز سن رہا ہوں اور چڑچڑانا اس کا حق ہے کیونکہ آسمان میں ایک بالشت کے برابر بھی کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں فرشتہ سجدہ نہ کر رہا ہوں یا قیام کی حالت میں نہ ہو۔
ما نسمع من شيء ← لهم تسمعون ما أسمع ← بينما رسول الله صلى الله عليه و سلم في أصحابه إذا ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَزْدِيُّ، ← عبد السلام بن سهل السدي ← محمد بن الفرج ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3123
