المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ إبراهيم بن مقسم مولى هذيل عن أبي مالك · حديث 3433
3432 - حدثنا المقدام بن داود المصري ثنا أبو الأسود النضر بن عبد الجبار ثنا ابن لهيعة عن عياش بن عباس عن إبراهيم بن مقسم مولى هذيل Y عن أبي مالك الأشعري أنه قدم هو وأصحابه في سفينة ومعه فرس أبلق فلما أرسلوا وجدوا إبلا كثيرة من إبل المشركين فأخذوها فأمرهم أبو مالك أن ينحروا منها بعيرا فيستعينوا بها ثم مضى على قدميه حتى قدم على النبي صلى الله عليه و سلم فأخبره بسفره وأصحابه والإبل الذي أصابوا ثم رجع إلى أصحابه فقال الذين عند رسول الله صلى الله عليه و سلم : إعطنا يا رسول الله من هذه الإبل فقال : اذهبوا إلى أبي مالك فلما أتوه قسمها أخماسا خمسا بعث به إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم وأخذ ثلث الباقي بعدالخمس فقسمه بين أصحابه والثلثين الباقيين بين المسلمين فقسم بينهم فجاؤوا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا ما رأينا مثل ما صنع أبو مالك بهذا المغنم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو كنت أنا ما صنعت إلا كما صنع
حضرت ہذیل کے غلام ابراہیم بن مقسم ،حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اور ان کے ساتھی ایک کشتی میں آئے ،ان کے ساتھ ابلق گھوڑا بھی تھا ،جب ان کو بھیجا گیا تو انہوں نے مشرکوں کے بہت زیادہ اونٹ پائے ۔حضرت ابو مالک نے ان اونٹوں میں سے ایک اونٹ نحر کرنے کا حکم دیا ،وہ ان سے مدد مانگنے لگے ،پھر اپنے دونوں قدموں کے نشانات پر حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پا س آئے ،آپ کو نحر اور ساتھیوں اور ان انٹوں کے متعلق بتایا جو ملے تھے،پھر اپنے ساتھیوں کی طرف گئے جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تھے،انہوں نے کہا :ہمیں بھی ان اونٹوں میں سے حصہ دو ! یا رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان اونٹوں میں سے ہمیں بھی دیں! آپ نے فرمایا :ابو مالک کی طرف جاؤ!جب ان کے پاس آئے تو نے اس کےپانچ حصے انہوں نے تقسیم کیے اور خمس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھیج دیااور خمس کےبعد اپنے دوستوں میں تقسیم کیا ،دو ثلث مسلمانوں کے درمیان اور ن کے درمیان تقسیم کیا گیا ،انہوں نے کہا :ہم نے ایسا کبھی نہیں دیکھا جس طرح ابو مالک نے مال غنیمت تقسیم کی ہے۔حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :میں وہاں ہوتا تو میں بھی ایسے کرتا جس طرح ابو مالک نے کیا ہے۔
أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ ← إبراهيم بن مقسم مولى هذيل ← عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← اَبُو الْاَسْوَدِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3433
