المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب 1 · حديث 2163
2162 - حدثنا أبو مسلم الكشي حدثنا أبو عاصم عن عبد الحميد ابن جعفر عن يزيد بن أبي حبيب عن مرثد بن عبد الله اليزني عن أبي بصرة الغفاري Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لهم : ( إني أركب إلى يهود فمن انطلق معي منكم فلا تبدؤوهم بالسلام فإن سلموا فقولوا وعليكم ) فلما جئناهم سلموا علينا فقلنا : وعليكم
حضرت ابو بصرہ غفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے انہیں فرمایا : میں یہود کی طرف سار ہو کر جا رہا ہوں جو تم میں سے میرے ساتھ چلے ، ان کو سالم کرنے میں ابتداء نہ کرے ، اگر وہ اسلام کریں تو تم جواباً و علیکم کہنا۔ ہم جب آئے تو انہوں نے ہمیں سلام کیا تو ہم نے جواباً کہا : و علیکم !
أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ ← مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيُّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← عبد الحميد ابن جعفر ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Hadith 2163
