المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ الوضاح أبو عوانة ( عن سماك ) · حديث 1974
1973 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا أبو عوانة عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة Y قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يخطب قائما ثم لم يقعد قعدة لا يتكلم ثم يقوم فيخطب خطبة أخرى على منبره فمن حدثك أنه رآه يخطب قاعدا فلا تصدقه )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ، پھر آپ تھوڑی دیر کے لیے بیٹھتے اور گفتگو نہ کرتے ، پھر آپ کھڑے ہوتے اور دوسرا خطبہ دیتے منبر پر ، جو بیان کرے کہ آپ بیٹھ کر خطبہ دیتے تھے تو اس کی تصدیق نہ کرو۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1974
