المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عبد الملك بن عمير عن جرير · حديث 2460
2459 - حدثنا عبد الرحمن بن معاوية العتبي ثنا حبان بن نافع بن صخر بن جويرية ثنا سعيد بن سالم القداح عن معمر بن الحسن عن بكر ابن خنيس عن أبي شيبة عن عبد الملك بن عمير عن جرير Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لنفر من أصحابه : ( إني قارئ عليكم آيات من آخر الزمر ) فمن بكى منكم وجبت له الجنة ) فقرأها من عند ( { وما قدروا الله حق قدره } ) إلى آخر السورة ) فمنا من بكى ومنا من لم يبك فقال الذين لم يبكوا : يا رسول الله لقد جهدنا أن نبكي فلم نبك فقال : ( إني سأقرأها عليكم فمن لم يبك فليتباك )
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کی جماعت سے فرمایا: میں تم پر سورہ زمر کے آخر سے آیت پڑھنے لگا ہوں' جو تم میں سے روئے گا اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گا۔ آپ نے وہاں یہ آیت پڑھی: "انہوں نے اللہ کی قدر نہیں کی جس طرح قدر کرنے کا حق تھا''۔ ہم میں سے کچھ روئے اور کچھ نہ روئے' جو نہیں روئے تھےانہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہم نے رونے کی کوشش کی لیکن ہم رو نہ سکے ۔ تو آپ نے فرمایا: میں تم پر دوسری مرتبہ پڑھتا ہوں' جو نہیں روئے وہ روئیں۔
جَرِيرٌ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أبي شيبة ← بكر ابن خنيس ← معمر بن الحسن ← سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقِدَاحُ، ← حبان بن نافع بن صخر بن جويرية ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعُتْبِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2460
