المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ موسى بن عبد الله بن قيس عن أبي رافع · حديث 979
975 - حدثنا مطلب بن شعيب الأزدي ثنا عبد الله بن صالح حدثني الليث عن أبي النضر عن موسى بن عبد الله بن قيس عن أبي رافع مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم والناس حوله Y ( لا أعرفن أحدكم يأتيه الأمر من أمري وهو متكيء على أريكته يقول ما وجدنا في كتاب الله عملنا به )
حضرت عبید اللہ بن ابور افع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس حال میں کہ لوگ آپ کے ارد گرد تھے : تم میں سے کوئی اپنے تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے ہو گا، میری حدیث اس کے سامنے پیش کی جائے گی، جس کا میں نے حکم دیا ہوگا، یا جس سے میں نے منع کیا ہوگا تووہ کہے گا : ہم نہیں جانتے ہیں ، جو ہم کتاب اللہ میں بات پاتے ہیں ، ہم اس کو مانتے ہیں ۔
أبي رافع مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبِي النَّضْرِ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 979
