المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ عطاء بن يسار عن أبي واقد · حديث 3301
3300 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا أبو همام الدلال حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم Y عن عطاء بن يسار عن أبي واقد الليثي قال : كنا نأتي النبي صلى الله عليه و سلم إذ أنزل عليه الوحي فيحدثنا فقال لنا ذات يوم : لو أن لابن آدم واديا لأحب أن يكون إليه ثان ولو أن له واديين أحب أن يكون الثالث ولا يملأ جوف ابن آدم إلا التراب ثم يتوب الله على من تاب
حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے' اچانک آپ پر وحی نازل ہونے لگی' ہمیں بتانے لگے' ہمیں ایک دن بتایا کہ اگر انسان کے پاس مال کی ایک وادی ہو تو وہ پسند کرے گا کہ دوسری بھی ہو' اگر دو ہوں تو پسند کرے گا کہ تیسری بھی ہو' انسان کا پیٹ مٹی ہی بھرے گی' پھر اللہ عزوجل توبہ قبول کرتا ہے جس کی توبہ قبول کرنا چاہتا ہے۔
أبي واقد الليثي ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3301
