المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عمر بن موسى بن وجيه عن سماك · حديث 2051
2050 - حدثتنا عبدان بن أحمد ثنا عبد الله بن سعد حدثنا عمي ثنا أبي عن ابن إسحاق حدثني عمر بن موسى عن سماك بن حرب عن جابر ابن سمرة Y قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم خرج في جنازة ثابت بن الدحداح وهو على فرس أغر محجل ليس عليه شيء ومعه الناس وهم حوله قال : فنزل رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم جلس حتى فرغ ثم قام فقعد على فرسه ثم انطلق يسير
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو دیکھا کہ آپ حضرت ثابت بن وحداح کے جنازہ کے لیے نکلے، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اپنے گھوڑے پر سوار تھے جس کے پاؤں چمک رہے تھے ، اس پر کوئی شی نہیں تھی ، صحابہ کرام آپ کے ساتھ آپ کے اردگرد تھے ، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نیچے اترے پھر بیٹھے دفن کر کے فارغ ہوئے پھر آپ کھڑے ہوئے اور گھوڑے پر بیٹھے پھر آپ چلے گئے ۔
جَابِرِ ابْن سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← عُمَرِ بْنِ مُوسَى ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← عَمِّي، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ ← حدثتنا عبدان بن أحمد
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2051
