المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ ما أسند حمزة بن عبد المطلب رضي الله عنه · حديث 2960
2959 - حدثنا علي بن سعيد الرازي ثنا أبو بكر بن خلاد الباهلي و عمر بن شبة قالا ثنا سلمة بن عياض بن منقذ بن سلمة بن مالك حدثني جدي منقذ بن سلمة عن حديث جده مالك عن حديث جده أبي مرثد Y عن حديث حليفه حمزة بن عبد المطلب وكان حليفه ما أبس عبد بلقوح وما نادى غلام أباه وما أقام أحد مكانه حدثه حديثا مسندا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الزموا هذا الدعاء اللهم إني أسألك باسمك الأعظم ورضوانك الأكبر يقولها سلمى مرارا فإنه اسم من أسماء الله تعالى ولم أزل أسمع أن جد بني عامر صخرة يرفعها الماء لا ترسب قال : وهو مالك بن فاطمة بنت أبي مرثد كناز بن حصين بن نفر بن يربوع
حضرت سلمی بن عیاض بن منقذ بن سلمی بن مالک فرماتے ہیں کہ مجھے میرے دادا منقذ بن سلمی نے' انہوں نے اپنے دادا مالک سے انہوں نے اپنے دادا مرثد سے' انہوں نے حضرت حمزہ بن عبدالمطلب کے حلیف سے' آپ کے حلیف کا کوئی غلام پیوند لگاتا' غلام نے اپنے والد کو آواز دی : کوئی بھی اپنی جگہ سے کھڑا نہ ہو! انہوں نے مسند ا ً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سنائی' فرمایا: یہ دعا ضرور کرو: اے اللہ ! میں تیرے اسم اعظم اور تیری بڑی رضا کے وسیلہ سے دعا کرتا ہوں۔ سلمی نے کئی مرتبہ دعا کی ' کیونکہ یہ اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے' اپنے دادا بنی عامر صخرہ سے سنتا تھا' یہ پانی اُٹھتا کرتا نہیں تھا۔ مالک بن فاطمہ بنت ابو مرثد ' کناز بن حصین بن نضر بن یربوع نے کہا۔
حديث جده أبي مرثد ← حديث جده مالك ← جدي منقذ بن سلمة ← سلمة بن عياض بن منقذ بن سلمة بن مالك ← أبو بكر بن خلاد الباهلي و عمر بن شبة ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2960
