المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 191 - جابر بن عتيك الأنصاري بدري ويقال جبر · حديث 1770
1769 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني معاوية بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف جبر بن عتيك بن الحارث بن قيس بن حبشية بن الحارث بن أمية هكذا قال عروة : ابن حبيشة وقال محمد بن إسحاق : بن هيشة
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی معاویہ بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ،ان میں سے جبر بن عتیک بن حارث بن قیس بن حبشیہ بن حارث بن امیہ بھی ہیں ۔عروہ اور ابن حبشیہ نے کہا :اور محمد بن اسحاق ،ابن ھیشہ نے کہا ہے۔
أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1770
