المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ معبد بن خالد الجدلي عن حارثة · حديث 3256
3255 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا سفيان Y عن معبد بن خالد قال سمعت حارثة بن وهب قال سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : ألا أخبركم بأهل الجنة ؟ كل ضعيف متضعف لو أقسم على الله لأبره ألا أخبركم بأهل النار ؟ كل عتل جواظ متكبر
حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کیا میں تم کو اہل جنت کے متعلق نہ بتاؤں!ً فرمایا: ہر وہ کمزور جس کو کمزور سمجھا جاتا ہو ' یہ لوگ اگر اللہ پر قسم اُٹھالیں تو اللہ ان کی قسم پوری کرے ' اور فرمایا: دوزخ والے ہر قسم کے بد خلق ' کینہ پرور اور متکبر لوگ ہیں۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ← معبد بن خالد، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3256
