المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ وما أسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 176
175 - حدثنا العباس بن الفضل الاسفاطي ثنا أبو الوليد الطيالسي ثنا حماد بن سلمة عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس رضي الله عنهما عن علي رضي الله عنه قال Y تزوجت فاطمة فقلت : يا رسول الله ابنني قال : ( عندك شيء تعطيها ؟ ) فقلت : لا قال : ( أين درعك الحطمية ؟ ) قلت : عندي قال : ( إعطها إياها )
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب میں نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! حق مہر کیا دوں؟ آپ نے فرمایا: آپ کے پاس دینے کیے کوئی شی ہے ؟ میں نے عرض کی: نہیں! آپ نے فرمایا: آپ کی زرع کہاں ہے جو میں نے آپ کو دی تھی؟ میں نے عرض کی: میرے پاس ہے ، آپ نے فرمایا: وہی دے دو!
تَزَوَّجْتُ فَاطِمَةَ فَقُلْتُ ← عَلِيٍّ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 176
