المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 222 - جبلة بن حارثة الكلبي أخو زيد بن حارثة · حديث 2193
2192 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي و محمد بن عثمان بن ابي شيبة قالا ثنا منجاب بن الحارث أنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن أبي خالد عن أبي عمرو الشيباني حدثني جبلة بن حارثة Y قال : قدمت على رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت : يا رسول الله أرسل معي أخي زيدا قال : ( هو ذاك فإن انطلق معك لم امنعه ) فقال : لا والله يا رسول الله لا أختار عليك أحدا أبدا قال : فرأيت رأي أخي أفضل من رأيي
حضرت جبلہ بن حارثہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی بارگاہ میں آیا، میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے ساتھ میرے بھائی زید کو بھیجیں ، آپ نے فرمایا : وہ موجود ہے اگر وہ تیرے ساتھ جانا چاہے تو میں اسے منع نہیں کروں گا۔ حضرت زید نے عرض کی : اللہ کی قسم ! اے اللہ کے رسول ! میں زندگی بھر کسی کو آپ پر ترجیح نہیں دوں گا۔ حضرت جبلہ فرماتے ہیں : میں نے دیکھا کہ میرے بھائی کی سوچ میری رائے سے افضل ہے ۔
قدمت على رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت ← جَبَلَةَ بْنِ حَارِثَةَ، ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ ← محمد بن عبد الله الحضرمي و محمد بن عثمان بن ابي شيبة
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2193
