المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ الأحنف بن قيس عن الأسود بن سريع · حديث 845
841 - حدثنا جعفر بن محمد الفريابي ثنا إسحاق بن راهويه ثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن الأحنف بن قيس عن الأسود بن سريع عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ( أربعة يوم القيامة يدلون بحجة أصم لا يسمع ورجل أحمق ورجل هرم ومن مات في الفترة فأما الأصم فيقول : يا رب جاء والصبيان يقذفوني بالبعر وأما الهرم فيقول : لقد جاء الإسلام وما أعقل وأما الذي مات في الفترة فيقول : رب ما أتاني رسولك فيأخذ مواثيقهم ليطيعنه فيرسل إليهم رسولا أن ادخلوا النار ) قال : ( فوالذي نفسي بيده لو دخلوها لكانت عليهم بردا وسلاما )
حضرت اسود سریع رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : قیامت کے دن چار (آدمی) اپنی دلیل کے ساتھ لٹکائے جائیں گے(1) بہر ا جونہ سن سکے (2) ایک وہ آدمی جو بے وقوف ہو (3) ایک و ہ آدمی جو بزرگ ہو(4) ایک وہ آدمی جو زمانہ فترت میں فوت ہوا، بہر حال بہر ا تو وہ عرض کرے گا: اے رب ! دین کی دعوت میرے پاس آئی لیکن بچوں نے مجھے مینگنیاں ماریں۔ بوڑھا عرض کر ے گا : اسلام کی دعوت دی گئی لیکن میں سمجھ نہیں سکتا تھا ، جو زمانہ فترت میں مرا تھا وہ عرض کرے گا: اے رب ! میرے پاس تیرے رسول نہیں آئے ۔ اللہ عزوجل ان سے پختہ وعدہ لے گا تاکہ ضرور اس کی اطاعت کریں گے ، ان کی طرف بھیجا جائے گا کہ ان کو جہنم میں داخل کرو، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدت میں میری جان ہے ! اگر وہ جہنم میں داخل کیے جائیں گے تو جنہم ان کے لیے ٹھنڈی اور سلامتی والی ہو جائے گی۔
الأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ ← الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُوَيْهِ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 845
