المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ نصير بن أبي الأشعث عن سماك · حديث 1995
1994 - حدثنا أحمد بن علي الأبار ثنا أبو الأصبغ الحراني ثنا عيسى بن يونس عن نصير بن أبي الأشعث عن سماك بن حرب عن جابر Y قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم مشى مع جنازة وركب حين أقبل فرسا عريا ليس عليه إلا لجامه
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ جنازہ کے ساتھ چل رہے تھے ، جس وقت واپس آئے تو گھوڑا پر سوار ہوئے جس پر زین نہیں تھی صرف لگام تھی ۔
جَابِرٍ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الْأَشْعَثِ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← أَبُو الْأَصْبَغِ الْحَرَّانِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1995
