المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عاصم بن بهدلة عن أبي وائل عن جرير · حديث 2307
2306 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن عاصم عن شقيق عن جرير Y قال قلت : يا رسول الله اشترط علي فأنت أعلم بالشرط مني قال : ( أبايعك على أن تعبد الله لا تشرك به شيئا وتقيم الصلاة وتؤتي الزكاة وتنصح المسلم وتفارق المشرك )
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! مجھ پر شرط لگائیں کیونکہ آپ مجھ سے زیادہ شرط لگانے کو جانتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : اللہ کی عبادت اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانے اور نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ دینے اور مسلمانوں سے خیر خواہی کرنے اور مشرکوں سے علیحدہ رہنے کی شرط پر میں تجھے بیعت کرتا ہوں ۔
قُلْتُ ← جَرِيرٌ ← شَقِيقٍ، ← عَاصِمٍ، ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2307
