المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ الضحاك بن عبد الرحمن بن خالد بن حزام عن حكيم بن حزام · حديث 3113
3112 - حدثنا مطلب بن شعيب الأزدي ثنا عبد الله بن صالح ( ح ) وحدثنا بكر بن سهل ثنا سعيد بن يحيى ( ح ) وحدثنا أبو جعفر محمد بن محمد التمار ثنا أبو الوليد قال شعيب ثنا الليث وقال أبو الوليد ثنا ليث بن سعد عن بكير بن عبد الله عن الضحاك بن عبد الرحمن بن خالد بن حزام Y عن حكيم بن حزام أنه أعان بفرسين يوم حنين فأصيبا فأتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن فرسي قد أصيبا فعوضني فأعطاه فاستزاده فزاده ثم استزاده فزاده فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إن هذا المال خضرة حلوة فمن سأل الناس أعطوه والسائل كالآكل لا يشبع
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حنین کے دن دو گھوڑے لیے' دونوں مارے گئے' میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا' میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! مجھے اس کا بدلہ دیں ! آپ نے دیا تو میں نے اور مانگا ' آپ نے پھر دیا تو میں پھر مانگا' آپ نے پھر دیا' پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ مال میٹھا اور سر سبز ہے' جو لوگوں سے مانگے اسے دیا جائے ' مانگنے والا ایسے ہے جیسے کھانے والا سیر نہیں ہوتا۔
الضحاك بن عبد الرحمن بن خالد بن حزام ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← اللَّيْثُ ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← أبو جعفر محمد بن محمد التمار ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3113
