المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ موسى بن طلحة عن أبي واقد · حديث 3300
3299 - حدثنا أحمد بن المعلى الدمشقي و الحسين بن إسحاق التستري قالا حدثنا هشام بن عمار ثنا عبد الله بن يزيد البكري ثنا إسحاق بن يحيى بن طلحة Y حدثني عمي موسى بن طلحة حدثني أبو واقد الليثي قال : كنت جالسا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم تمس ركبتي ركبته فأتاه آت فالتقم أذنه فتغير وجه رسول الله صلى الله عليه و سلم وثار الدم إلى أساريره ثم قال : هذا رسول عامر بن الطفيل يتهددني ويتهدد من بأزائي فكفانيه الله بالبنين من ولد إسماعيل بابني قيلة قال هشام يعني الأنصار
حضرت ابو واقد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےپاس تھا' میرے گھٹنے آپ کے گھٹنوں کو چھو رہے تھے' ایک آنے والا آیا' اس نے آپ کا کان پکڑا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک کا رنگ بدل گیا' آپ کا خون ' رخساروں میں نظر آنے لگا۔ پھر فرمایا: یہ عامر بن طفیل کا نمائندہ ہے' مجھے دھمکی دے رہا ہے اور ان کو بھی جو میرے سامنے میں ہیں' اللہ عزوجل نے اولاد اسماعیل سے مجھے کفایت کی 'قیلہ کے بیٹوں کے ساتھ۔ حضرت ہشام فرماتے ہیں : یعنی انصار سے۔
أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ، ← عَمِّي مُوسَى بْنُ طَلْحَةَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أحمد بن المعلى الدمشقي و الحسين بن اسحاق التستري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3300
