المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ سنان بن أبي سنان عن الحسين بن علي رضي الله عنهما · حديث 2909
2908 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن الزهري Y عن سنان بن أبي سنان أنه سمع حسين بن علي رضي الله عنه يحدث أن النبي صلى الله عليه و سلم خبأ لابن صائد دخانا فسأله عما خبأ له فقال : دخ فقال : اخسأ فلن تعدو قدرك فلما ولى قال النبي صلى الله عليه و سلم : ما قال ؟ فقال بعضهم : دخ وقال بعضهم : بل قال : زخ فقال النبي صلى الله عليه و سلم : قد اختلفتم وأنا بين أظهركم فأنتم بعدي أشد اختلافا ا
حضرت سنان بن ابو سنان سے روایت ہے کہ اس نے حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن صائد کے لیے دھواں چھپا یا ۔ پس اس سے آپ نے اس بارے پوچھا ، اس نے کہا: دُخ (دھواں)، آپ نے فرمایا: تھک جائے گا لیکن اپنی تقدیر سے ہرگز نہیں بھاگ سکے گا ۔ پس جب وہ واپس لو ٹ گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بتاؤ اس نے کیا کہا ؟ بعض نے جواب دیا : دُخ کہا۔ ان سے بعض نے جواب دیا : بلکہ اس نے تو زخ کہا ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ابھی میرے ہوتے ہوئے اختلاف کرنے لگے ہو تو یقیناً مریے بعد اس سے زیادہ اختلاف کروے گے ۔
حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ← سنان بن أبي سنان أنه ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2909
