المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ 9 - نسبة سعيد بن زيد رضي الله عنه · حديث 338
335 - حدثنا موسى بن زكريا التستري ثنا شباب العصفري قال Y سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل بن عبد العزى بن عبد الله بن قرط بن رزاح بن عدي بن كعب يكنى أبا الأعور وأمه فاطمة بنت نعجة بن أمية بن خويلد من خزاعة
حضرت شباب عصفری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید کا نسب اس طرح ہے : سعید بن زید بن عمرو بن نفیل بن عبدالعزیٰ بن رباح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب ، آپ کی کنیت ابو الا عور ہے ، آپ کی والدہ کا نام فاطمہ بنت نعجہ بن امیہ بن خویلد قبیلہ خزاعہ سے تھیں۔
شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ ← موسى بن زكريا التستري،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 338
