المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 229 - جفينة · حديث 2202
2201 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عمرو بن عون ثنا أبو بكر الداهري عن سفيان عن أبي إسحاق عن عرينة العرني عن جفينة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كتب إليه كتابا فرقع به دلوه فقالت له ابنته : عمدت إلى كتاب سيد العرب فرقعت به دلوك فهرب وأخذ كل قليل وكثير هوله ثم جاء بعد مسلما فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( انظر ما وجدت من متاعك قبل قسمة السهام فخذه )
حضرت جفینہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میری طرف خط لکھا ، میں نے اس کے ساتھ اپنا ڈول اٹھایا، میری بیٹی نے کہا : میں عرب کے سردار کے خط کی طرف جا رہی ہوں ، تو نے ڈول اٹھا لیا ہے ، پس میں بھاگا اور اپنی تھوڑی یا زیادہ جو چیز تھی ، وہ لے لی، پھر اس کے بعد مسلمان ہو کر آیا ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : دیکھو ! اپنے سامان میں حصہ تقسیم ہونے سے پہلے جو تو نے پایا ہے اس کو پکڑو۔
جفينة ← عرينة العرني ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ، ← عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2202
