المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ إسحاق بن يسار أبو محمد بن إسحاق عن الحسن بن علي · حديث 2743
2742 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل البغدادي ثنا عبد الله بن عمرو بن أبان ثنا محمد بن فضيل عن محمد بن إسحاق عن أبيه Y عن الحسن بن علي رضي الله عنه أنه دخل على رسول الله صلى الله عليه و سلم بيت فاطمة فناولته كتف شاة مطبوخة فأكلها ثم قام يصلي فأخذت ثيابه فقالت : ألا توضأ يا رسول الله ؟ قال : مم يا بنية ؟ قالت : قد أكلت مما قد مسته النار قال : إن أطهر طعامكم لما مسته النار
حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے گھر آئے ، آپ نے بھنی ہوئی بکری کی دستی پکڑی ، اسے کھایا ، پھر کھڑے ہوئے اور نماز پڑھائی ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے آپ کے کپڑے پکڑے ، عرض : یارسول اللہ ! کیا آپ وضو نہیں کریں گے ؟ آپ نے فرمایا: اے بیٹی ! کیوں؟ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے عرض کی : آپ نے آگ سے پکی ہوئی چیز کھائی ہے ؟ آپ نے فرمایا: تمہارا سب سے پاکیزہ کھانا وہی ہے جس کو آگ نے چھواہو۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبَانَ ← محمد بن عبدوس بن كامل البغدادي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2743
