المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ زهير بن معاوية عن سماك · حديث 1933
1932 - حدثنا فضيل بن محمد الملطي ثنا أبو نعيم ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أحمد بن يونس قالا ثنا زهير بن معاوية ثنا سماك بن حرب حدثني جابر بن سمرة Y قال : مرض رجل فصيح عليه فجاء جاره إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : إنه قد مات فقال : ( ما يدريك ؟ ) قال : أنا رأيته يا رسول الله فقال النبي صلى الله عليه و سلم ( إنه لم يمت ) فرجع الرجل فصيح عليه فقالت امرأته : انطلق إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخبره فقال الرجل : اللهم العنه قال : ثم انطلق الرجل فرآه قد نحر نفسه بمشاقص معه فانطلق إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخبره أنه قد مات قال : ( ما يدريك ؟ ) قال : رأيته نحر نفسه بمشاقص معه قال : ( أنت رأيته ؟ ) قال : نعم قال : ( إذا لا أصلي عليه )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی بیمار تھا ، پس ایک دن اس کے گھر سے چلانے کی آواز آئی اس کا پڑوسی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا، اس نے عرض کی : وہ فوت ہو گیا ہے ، آپ نے فرمایا : کیا تمہیں علم ہے ؟ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں نے اسے دیکھا ہے ؟ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : وہ مرا نہیں ہے ، وہ آدم واپس گیا، اس پر لوگ رو رہے تھے ، اس کی بیوی نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس جاؤ اور آپ کو بتاؤ۔ اس آدمی نے کہا : اے اللہ ! اس پر لعنت کر ! پھر وہ آدمی چلا اس نے دیکھا کہ اس نے اپنے آپ کو چوڑے پھل والے نیزے سے مارا تھا۔ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا، اس نے عرض کی : وہ مر گیا ہے !آپ نے فرمایا : تم کیا جانتے ہو ؟ اس آدمی نے عرض کی : میں نے اسے دیکھا کہ اس نے خود کو چوڑے پھل والے نیزوں سے مارا جو اس کے پاس تھے ۔ آپ نے فرمایا : تو نے اسے دیکھا ؟ اس نے عرض کی : ہاں ! آپ نے فرمایا : پھر میں تو اس کا نماز جنازہ نہیں پڑھوں گا۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1933
