المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ أبو ليلى عن الحسن بن علي رضي الله عنه · حديث 2750
2749 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا إبراهيم بن إسحاق الصيني ثنا قيس بن الربيع عن ليث Y عن أبي ليلى عن الحسن بن علي رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا أنس انطلق فادع لي سيد العرب يعني عليا فقال عائشة رضي الله عنها : ألست سيد العرب ؟ قال : أنا سيد ولد آدم و علي سيد العرب فلما جاء علي رضي الله عنه أرسل رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى الأنصار فأتوه فقال لهم : يا معشر الأنصار ألا أدلكم على ما إن تمسكتم به لن تضلوا بعده ؟ قالوا : بلى يا رسول الله قال : هذا علي فأحبوه بحبي وكرموه لكرامتي فإن جبريل صلى الله عليه و سلم أمرني بالذي قلت لكم عن الله عزوجل
حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انس ! جاؤ عرب کے سردار کو بلاؤ ، یعنی علی کو ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے عرض کی : یار سول اللہ ! کیا آپ عرب کے سردار نہیں ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور علی عرب کا سردار ہے ۔ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں انصار کی طرف بھیجا اُنہیں بلانے کے لیے ۔ آپ نے فرمایا: اے انصار ! کیا تمہیں بتاؤ کہ اگر تم اسے مضبوطی سے تھام لو تو تم ہرگز ہرگز اس کے بعد گمراہ نہ ہوگے ۔ صحابہ کرام نے عرض کی: کیوں نہیں! آپ نے فرمایا: یہ علی ہے ، اس سے محبت کرو، میری محبت کی وجہ سے اس کی عزت کرو میری عزت کی وجہ سے ، کیونکہ حضرت جبرائیل نے مجھ سے عرض کی ہے : میں تم کو اللہ کی طرف سے کہہ رہاہوں۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبِي لَيْلَى ← لَيْثٌ، ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الصِّينِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2750
