المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 193 - جابر بن أسامة الجهني · حديث 1787
1786 - حدثنا مسعدة بن سعد العطار المكي ثنا إبراهيم بن المنذر الحزامي ثنا عبد الله بن موسى التيمي عن أسامة بن زيد عن معاذ بن عبد الله بن خبيب عن جابر بن أسامة الجهني Y قال : لقيت النبي صلى الله عليه و سلم في أصحابه بالسوق فسألت أصحاب رسول الله أين يريد ؟ قالوا : يخط لقومك مسجدا فرجعت فإذا قومي قيام فقلت ما لكم ؟ قالوا : خط لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم مسجدا وغرز في القبلة خشبة أقامها فيها
حضرت جابر بن اسامہ جہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ملا ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ بازار میں تھے ،میں نے عرض کی ؛رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کہاں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟صحابہ کرام نے فرمایا:آپ کی قوم کے لیے مسجد کا نقشہ بتانے ۔میں واپس آیا میری قوم کھڑی تھی ،میں نے کہا :تمہیں کیا ہے؟انہوں نے کہا :تو آپ نے ان کے لیےمسجد کا خط کھینچا ہےاور قبلہ کی جانب لکڑی گاڑی ،اس کے سامنے کھڑے ہوئے۔
جَابِرِ بْنِ أُسَامَةَ الْجُهَنِيِّ ← مُعَاذِ بْنِ عَبْد اللَّه بْنِ خُبَيْبٍ، ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى التَّيْمِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ← مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ الْعَطَّارُ الْمَكِّيُّ،
Hadith 1787
