المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ 138 - تلب بن تغلب العنبري ويقال تلب بتشديد الباء · حديث 1297
1296 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حرمي بن حفص القسملي حدثني غالب بن حجرة حدثتني أم عبد الله بنت ملقام عن أبيها عن أبيه التلب Y أنه كان عند النبي صلى الله عليه و سلم فكان يطعم ويكيل لي مدا فأرفعه وآكل مع الناس حتى كان طعاما قال : وأتى التلب النبي صلى الله عليه و سلم فقال : أطعمتني مدا يوم كذا وكذا فجمعته إلى اليوم قال : فاستقرضه منه النبي صلى الله عليه و سلم وكان له منه الذي كان يكيل له قبل ذلك
حضرت ام عبداللہ بن ملقام اپنے والد سے ' وہ ان کے والد تلبّ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے' آپ کھانا کھلا رہے تھے' آپ نے میرے لیے ایک مُد ناپا ' میں نے اس کو اٹھایا لوگوں کے ساتھ مل کر کھایا' کھانا اسی طرح بچا رہا۔ حضرت تلبّ ' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کی: آپ نے ایک مد فلاں فلاں دن مجھے کھلایاتھا' میں نے اس سے اب تک جمع کیا' راوی کا بیان ہے : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے قرض لے لیا' لیکن اس کو وہی کچھ ملتا رہا جو اس سے پہلے آپ اسے ناپ کر دیا کرتے تھے۔
أبيه التلب ← أَبِيهَا ← غالب بن حجرة حدثتني أم عبد الله بنت ملقام ← حَرَمِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْقَسْمَلِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1297
