المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ عبدالله بن عصمة عن حكيم بن حزام · حديث 3108
3107 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا محمد بن عمار الموصلي ثنا سالم بن نوح ثنا عمر بن عامر عن عامر الأحول عن يوسف بن ماهك Y عن عبد الله بن عصمة أن حكيم بن حزام قال : يارسول الله إني أبيع بيوعا كثيرة فما يحل لي منها مما يحرم علي ؟ فقال : لا تبيعن ما لم تقبض
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی: میں بہت زیادہ کاروباری آدمی ہوں' میرے لیے کو ن سی چیز حلال ہے اور کون سی چیز حرام ہے؟ آپ نے فرمایا: جو چیز تیرے پاس نہ ہو ' اس کو فروخت نہ کر۔
عبد الله بن عصمة أن حكيم بن حزام ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← عَامِرٌ الْأَحْوَلُ، ← عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ، ← سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمُوصِلِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3108
