المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عمرو بن أبي قيس عن سماك · حديث 2044
2043 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا عثمان بن سعيد البصري ثنا عبد الرحمن بن عبد الله الدشتكي ثنا عمرو بن أبي قيس عن سماك عن جابر Y قال : جاء رجل من بني سليم كان في الحرة هو وولده وكان يغشى رسول الله صلى الله عليه و سلم في المدينة فإذا أمسى أتى أهله فماتت ناقة فقالت له امرأته : أطعمنا لحمها فإنا مضطرون قال : لا والله حتى أعلم رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتاه فأخبره الخبر فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( هل لك ما يغنيك عنها ؟ ) قال : لا قال ( اذهب فكلها ) فاستذابوا ودكها واستعانوا بلحمها بقية سنتهم
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بنی سلیم سے ایک آدمی جو خود اور اس کی اولاد مقام حرہ میں رہتی تھی ، شام مدینہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ہاں گزارتا ، جب رات ہوتی تو اپنے گھر آ جاتا ، اس کی اونٹنی مر گئی تو اس کی بیوی نے کہا : ہم کیونکہ مجبور ہیں ہم اس کا گوشت کھا لیتے ہیں ۔ اس نے کہا : نہیں اللہ کی قسم جب تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو نہ بتاؤں ۔ وہ آپ کے پاس آیا اور آپ کو خبر دی ، حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : کیا تمہارے پاس کوئی اور شی بھی ہے جو تمہیں اس بے نیاز کر دے ؟ عرض کی : نہیں ! آپ نے فرمایا : تو جا اور اس کو کھا۔ م اس کی چکنائی سے فائدہ اٹھاتے اور اس کے گوشت کو سال کا باقی حصہ تک کھاتے رہے ۔
جَابِرٍ ← سِمَاكٍ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الدَّشْتَكِيُّ، ← عثمان بن سعيد البصري ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2044
