المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ يوسف بن ماهك عن حكيم بن حزام · حديث 3098
3097 - حدثنا أبو مسلم الكشي حدثنا عمرو بن مرزوق أنا شعبة عن أبي بشر بن يوسف بن ماهك Y عن حكيم بن حزام قال : قلت : يا رسول الله الرجل يطلب مني البيع وليس عندي أفأبتاعه ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تبع ما ليس عندك
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی یا رسول اللہ ! ایک آدمی مجھ سے بیع کا مطالبہ کرتا ہے حالانکہ وہ (شی) میرے پاس نہیں ہے' کیا میں اسے فروخت کروں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو چیز تیرے پاس نہ ہو ' اسے فروخت نہ کر۔
قُلْتُ ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← أبي بشر بن يوسف بن ماهك ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3098
