المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ 101 - براء بن مالك أخو أنس بن مالك · حديث 1179
1178 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن محمد بن سيرين عن أنس بن مالك قال Y استلقى البراء بن مالك على ظهره ثم ترنم فقال له أنس : أي أخي فاستوى جالسا وقال : أي أنس أتراني أموت على فراشي وقد قتلت مئة من المشركين مبارزة سوى من شاركت في قتله ؟
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی پشت کے بل لیٹے ہوئے تھے ' پھر اچھی آواز سے بولے۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں فرمایا: اے میرے بھائی! سیدھےہو کر بیٹھ جائیں! حضرت براء نے فرمایا: اے انس ! کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ میں بستر پر مر جاؤں گا' میں نے سو مشرکوں کو مارا ہے اور اس کے علاوہ میں بھی شریک رہا ہوں۔
له أنس أي أخي فاستوى جالسا ← «اسْتَلْقَى الْبَرَاءُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى ظَهْرِهِ ثُمَّ تَرَنَّمَ، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1179
