المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب 9 · حديث 2266
2265 - حدثنا القاسم بن محمد الدلال الكوفي ثنا إبراهيم بن محمد ابن ميمون ثنا صالح بن عمر عن إسماعيل عن قيس عن جرير Y قال : بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم جيشا إلى خثعم فلما غشيتهم الخيل اعتصموا بالصلاة فقتل رجل منهم فجعل لهم رسول الله صلى الله عليه و سلم نصف العقل بصلاتهم وقال : ( إني بريء من كل مسلم مع مشرك )
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قبیلہ شعم کی طرف ایک لشکر بھیجا ، جب گھوڑے کھڑے کیے اور نماز پڑھنے لگے تو ان میں سے ایک آدمی کو قتل کیا گیا ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے لیے آدھی دیت رکھی نماز کے ساتھ اور فرمایا : میں ہر اس مسلمان سے بری ہوں جو مشرکوں کے ساتھ رہے ۔
جَرِيرٌ ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← صَالِحِ بْنِ عُمَرَ ← إبراهيم بن محمد ابن ميمون ← الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ الْكُوفِيُّ
Hadith 2266
