المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ المغيرة بن شبيل بن عوف عن جرير · حديث 2484
2483 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا يونس بن أبي إسحاق عن المغيرة بن شبيل عن جرير Y قال : بما دنوت من المدينة أنخت راحلتي ثم حللت عيبتي فلبست حلتي فدخلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم ورسول الله صلى الله عليه و سلم يخطب فسلمت على النبي صلى الله عليه و سلم فرماني الناس بالحدق فقلت لجليسي يا عبد الله هل ذكر رسول الله صلى الله عليه و سلم من أمري شيئا ؟ قال : نعم ذكرك بأحسن الذكر بينما رسول الله صلى الله عليه و سلم يخطب له في خطبته فقال : ( إنه سيدخل عليكم من هذا الفج أو من هذا الباب من خير ذي يمن ألا وإن على وجهه مسحة ملك ) قال : فحمدت الله على ما أبلاني
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ کے قریب ہوا تو میں نے اپنی سواری کو بٹھایا ' پھر اپنی حالت بدلی ' اپنا حلّہ پہنا' میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اس حالت میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے' میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا' آپ نے میری طرف چادر پھینکی' میں نے اپنے ساتھ بیٹھنے والے سے کہا: اے اللہ کے بندے ! کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے متعلق کوئی بات فرمائی ہے؟ اس نے کہا: جی ہاں ! آپ کا ذکر بڑے اچھے انداز میں کیا' جس دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے' کہ اچانک خطبہ میں فرمایا: تمہارے پاس اس گلی یا اس دروازے سے یمن کا معزز شخص آئے گا' اس کا چہرہ فرشتے کا چہرہ ہو گا ۔ حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اللہ کا شکر کرتا ہوں اس پر جو اس نے مجھے آزمائش میں ڈالا۔
جَرِيرٌ ← الْمُغِيرَةِ بْنِ شُبَيْلٍ ← يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2484
