المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 217 - جنادة بن جراد الغيلاني · حديث 2180
2179 - حدثنا أحمد بن داود المكي ثنا عون بن الحكم بن الباهلي حدثنا زياد بن قريع أحد بني غيلان بن جاوة عن أبيه عن جنادة بن جرادة أحد بني غيلان بن جاوة Y قال : أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم بابل قد وسمتها في أنفها فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( يا جنادة ما وجدت فيها عضوا تسمه إلا في الوجه ؟ أما إن أمامك القصاص ) فقال : امرها إليك يا رسول الله فقال : ( ائتني بشيء ليس عليه وسم ) فأتيته بابن لبون وحقة فوضعت الميسم في العنق فلم يزل يقول : ( أخر أخر ) حتى بلغ الفخذ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( سم على بركة الله ) فوسمتها في أفخاذها وكانت صدقتها حقتان وكانت تسعون
حضرت جنادہ بن جراد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی بارگاہ میں اونٹ لے کر آیا، اس کے ناک کو داغا ہوا تھا، حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اے جنادہ ! میں پا رہا ہوں کہ اس کے چہرے پر داغا گیا ہے ، اس کا آگے قصاص ہے ۔ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں اسے آپ کے پاس سے لے جاتا ہوں ، آپ نے فرمایا : ایسے جانور کو لا جس کو داغا نہ گیا ہو۔ میں ابن لبون یا حقہ لے کر آیا ، میں داغنے والی شی لے کر آیا اسے اس کی گردن پر رکھا ۔ آپ مسلسل فرماتے رہے پیچھے کر ، پیچھے ! یہاں تک کہ ران تک پہنچ گیا، حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اللہ کی برکت ہو، اسے داغ میں نے اس کی ران پر داغا ، ان کا صدقہ دو حقے اور نوے درہم تھے ۔
جُنَادَةَ بْنِ جَرَادَةَ أَحَدِ بَنِي غَيْلاَنَ بْنِ جَاوَةَ ← أَبِيهِ ← زِيَاد بن قريع أحد بني غيلَان بن جاوة ← عون بن الحكم بن الباهلي ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2180
