المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن طلحة بن عبيد الله ووفاته رضي الله عنه · حديث 201
200 - حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج ثنا يحيى بن بكير قال Y قتل طلحة بن عبيد الله رضي الله عنه يوم الجمل في جمادى سنة ست وثلاثين وسنه اثنتان وخمسين سنة أو أربع وخمسين سنة و الزبير أسن منه ويكنى أبا محمد
حضرت یحییٰ بن بکیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ بن عبیداللہ کو جنگ جمل کے دن جمادی الا ولیٰ 63 ہجری کو شہید کیا گیا، اس وقت ان کی عمر 52 سال یا 54 سال تھی، حضرت زبیر ان سے بڑے تھے، ان کی کنیت ابو محمد تھی۔
يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أبو الزنباع روح بن الفرج
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 201
