المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ محمد بن سيرين عن الحسن بن علي رضي الله عنه · حديث 2744
2743 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر بن أيوب Y عن محمد بن سيرين أن الحسن بن علي و ابن عباس رضي الله عنهما كانا جالسين فمرت جنازة فقام أحدهما ولم يقم الآخر فقال أحدهما : ألم يقم رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ فقال الآخر : بلى ثم قعد
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم دونوں بیٹھے ہوئے تھے ، ایک جنازہ گزرا تو ان میں ایک کھڑے ہوئے اور دوسرے کھڑے نہیں ہوئے ، ان میں سے ایک نے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے نہیں ہوتے تھے ؟ دوسرے نے کہا: کیوں نہیں ! پھر بیٹھ گئے ۔
مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← معمر بن أيوب ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2744
