المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 291 - الحارث بن أوس بن النعمان الأنصاري · حديث 3387
3386 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود Y عن عروة أن سعد بن معاذ بعث الحارث بن أوس بن النعمان أخا بني حارثة مع محمد بن مسلمة إلى ابن الأشرف فلما ضرب ابن الأشرف أصاب رجل الحارث ذباب السيف فحمله أصحابه
حضرت عروہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت حارث بن اوس بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بنی حارث کے بھائی ہیں' کو محمد بن مسلمہ کے ساتھ ابن اشرف کی طرف بھیجا ' جب ابن اشرف کو مارا تو حضرت حارث کے پاؤں پر تلوار کی دھار لگی' آپ کے ساتھیوں نے آپ کو اُٹھایا۔
أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3387
