المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ أم أنيس بنت الحسن بن علي عن أبيها · حديث 2754
2753 - حدثنا العباس بن حمدان الأصبهاني ثنا شعيب بن عبد الحميد الطحان ثنا يزيد بن هارون أنا شيبان عن الحكم بن عبد الله بن خطاف Y عن أم أنيس بنت الحسن بن علي رضي الله عنهما عن أبيها قال : قالوا : يا رسول الله أرأيت قول الله عز و جل { إن الله وملائكته يصلون على النبي } قال : إن هذا لمن كتوم ولولا أنكم سألتموني عنه ما أخبرتكم إن الله عز و جل وكل بي ملكين لا أذكر عند عبد مسلم فيصلي علي إلا قال ذاناك الملكان غفر الله لك وقال الله وملائكته جوابا لذنيك الملكين آمين ولا يصلي علي أحد إلا قال ذاناك الملكان غفر الله لك وقال الله وملائكته جوابا لذنيك الملكين آمين
حضرت اُم اُنیس بنت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنے والد سے روایت کرتی ہیں کہ حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ صحابہ کرام نے عرض کی: یار سول اللہ ! کیا آپ اللہ عزوجل کے ارشاد : " اللہ اور اس کے فرشتے غیب کی خبریں بتانے والے کی تعریفیں کرتے ہیں "۔آپ نے فرمایا: یہ بات چھپی ہوئی تھی ، اگر تم مجھ سے اس کے متعلق نہ پوچھتے تو میں نہ بتاتا ، اللہ عزوجل نے میرے لیے دو فرشتے مقرر کیے ہیں ، کسی مسلمان بندے کے پاس میر اذکر کیا جاتا ہے اور وہ میری بار گاہ میں درود پڑھتاہے تو وہ فرشتے عرض کرتے ہیں : اللہ آپ کو بخشے ! اللہ اور اُس کے فرشتے دونوں فرشتوں کے جواب میں آمین کہتے ہیں ، اور جو کوئی بندہ میری بار گاہ میں درود پڑھتا ہے تو وہ دونوں فرشتے کہتے ہیں : اللہ عزوجل تجھے بخشے ! اللہ اور اُس کے فرشتے اُن دونوں کے جواب میں آمین کہتے ہیں ۔
أَبِيهَا ← أم أنيس بنت الحسن بن علي ← الحكم بن عبد الله بن خطاف ← شَيْبَانَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← شُعَيْبُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الطَّحَّانُ، ← العباس بن حمدان الأصبهاني
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2754
