المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 171 - ثمامة القرشي وهو ثمامة بن عدي وشهد بدرا · حديث 1405
1404 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أنا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن أبي قلابة Y أن رجلا من قريش يقال له ثمامة كان على صنعاء فلما قتل عثمان رضي الله عنه خطب فبكى بكاء شديدا فلما أفاق واستفاق قال : اليوم انتزعت خلافة النبوة من أمة محمد صلى الله عليه و سلم وصارت ملكا وجبرية من أخذ شيئا غلب عليه
حضرت ابو قلابہ سے روایت ہے کہ قریش سے ایک آدمی جس کو ثمامہ کہا جاتا ہے' یہ صنعاء کے عامل تھے ' جب حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کیا گیا تو آپ نے خطبہ دیا اور بہت زیادہ روئے ' جب افاقہ ہوا تو فرمانے لگے: آج کے دن امت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خلافت لے لی گئی' (اب) بادشاہت اور جبریت ہے ' جس نے اس میں سے کوئی شی لی وہ اس پر غالب ہو گی۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1405
