المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 173 - ثوبان أبو عبد الرحمن · حديث 1455
1454 - حدثنا أحمد بن النصر العسكري ثنا عيسى بن هلال الحمصي ثنا محمد بن حمير عن عباد بن كثير عن يزيد بن خصيفة عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان عن أبيه عن جده ثوبان Y قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( من رأيتموه ينشد شعرا في المسجد فقولوا فض الله فاك ثلاث مرات ومن رأيتموه ينشد ضالة في المسجد فقولوا لا وجدتها ثلاث مرات ومن رأيتموه يبيع ويبتاع في المسجد فقولوا لا أربح الله تجارتك ) كذلك قال لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم
حضرت محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان اپنے والد سے ' وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں ' وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : جس کو تم دیکھو کہ وہ مسجد میں (بُرے) اشعار پڑھ رہا ہے تو اسے کہو: اللہ عزوجل تیرے منہ کو ہلاک کرے! تین مرتبہ جس کو دیکھو کہ وہ مسجد میں گم شدہ شی کا اعلان کر رہا ہے تو تم کہو: نہ ملے ! تین مرتبہ ' جس کو تم دیکھو کہ وہ مسجد میں خرید و فروخت کر رہا ہے تو تم کہو: اللہ عزوجل تیری تجارت میں نفع نہ دے' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایسے ہی کہا ہے۔
جَدِّهِ ثَوْبَانَ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ← يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ1 ← عباد بن كثير ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← عِيسَى بْنُ هِلَالٍ الْحِمْصِيُّ، ← أحمد بن النصر العسكري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1455
