المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 204 - جزء غير منسوب · حديث 2131
2130 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن صالح حدثني معاوية بن صالح أن أسد بن وداعة حدثه Y أن رجلا يقال له جزء أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن أهلي يغضبوني فبم أعاقبهم ؟ فقال : ( تعفو ) ثم قال الثانية حتى قالها ثلاثا قال : ( فإن عاقبت فعاقب بقدر الذنب واتق الوجه )
حضرت جزء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا ، میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے گھر والے مجھے غصہ دلاتے ہیں ، میں ان کو کس چیز کے ساتھ سزا دوں ؟ آپ نے فرمایا : تم معاف کر دو ! تین مرتبہ عرض کیا، آپ نے فرمایا : اگر تو نے بدلہ لینا ہے تو اتنا لے جتنا اس نے گناہ کیا ہے اور چہرے پر مارنے سے پرہیز کرنا۔
مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ،أَنَّ أَسَدَ بْنَ وَدَاعَةَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2131
