المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ المطلب بن عبدالله بن حنطب عن حكيم بن حزام · حديث 3125
3124 - حدثنا أحمد بن عمرو الخلال المكي ثنا يعقوب بن حميد بن كاسب ثنا سفيان بن حمزة عن كثير بن زيد عن المطلب بن عبد الله بن حنطب Y عن حكيم بن حزام قال : أتيت النبي صلى الله عليه و سلم لأسأله فقال : إن من يسأل الناس فيعطى يكون كالذي يأكل ولا ينفعه ما أكل اليد العليا خير من اليد السفلى وخير الصدقة ماكان عن ظهر غنى وابدأ بمن تعول قال حكيم فقلت : يا رسول الله والذي أكرمك لا آخذ من أحد شيئا أبدا
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضو ر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگنے کے لیے آیا' آپ نے فرمایا: جو لوگوں سے مانگتا ہے اور اسے دیا جائے تو وہ اس کی طرح ہے جو کھاتا ہے اور وہ کھانا اسے نفع نہیں دیتا' اوپر والا ہاتھ نیچے والے سے بہتر ہے' بہترین صدقہ وہ ہے جو حالت مالداری میں کیا جائے' اور اس سے شروع کر جس کا تو کفیل ہے۔ حضرت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! قسم اس ذات کی جس نے آپ کو عزت دی ہے! میں کبھی بھی کسی سے کوئی چیز نہیں مانگوں گا۔
أتيت النبي صلى الله عليه و سلم لأسأله ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَنْطَبِ ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ حَمْزَةَ ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3125
