المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب 2 · حديث 1825
1824 - حدثنا محمد بن يعقوب بن سورة البغدادي ثنا أبو الوليد ثنا شعبة عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن تميم بن طرفة عن جابر بن سمرة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم رأى قوما قد رفعوا أيديهم في الصلاة فقال : ( قد رفعوا أيديهم كأنها أذناب خيل شمس أسكنوا في الصلاة )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک قوم کو دیکھا کہ وہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہےہیں ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:تم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھاتے ہو جس طرح گھورا اپنی دم ہلاتا ہے ،نماز سکون سے پڑھو۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← تَمِیْمِ بْنِ طَرَفَۃَ، ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ سَوْرَةَ الْبَغْدَادِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1825
