المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ قتل أبي عبيدة رضي الله عنه أباه يوم بدر · حديث 363
360 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا ضمرة عن ابن شوذب قال Y جعل أبو أبي عبيدة يتصدى لأبي عبيدة يوم بدر فجعل أبو عبيدة يحيد عنه فلما أكثر قصده أبو عبيدة فقتله فأنزل الله عز و جل فيه هذه الآية حين قتل أباه { لا تجد قوما يؤمنون بالله واليوم الآخر } إلى آخر الآية
حضرت ابن شوذب فرماتے ہیں کہ ابی عبیدہ کا باپ بدر کے دن ایک بار ابو عبیدہ کے سامنے آیا، حضرت ابو عبیدہ نے اس سے کنارہ کیا، جب اس نے کثرت سے سامنے آنا شروع کیا تو حضرت ابو عبیدہ نے اس کو قتل کرنے کا ارادہ کیا، اس کو قتل کر دیا، اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی جس وقت آپ نے اپنے والد کو قتل کیا: " تم نہ پاؤ گے ایسی قوم جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے "۔
ابْنِ شَوْذَبٍ ← ضَمْرَةُ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 363
