المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ عبد الرحمن بن غنم عن أبي مالك الأشعري · حديث 3412
3411 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن قتادة عن شهر بن حوشب Y عن عبد الرحمن بن غنم أن أبا مالك الأشعري قال لقومه : اجتمعوا أصلي بكم صلاة النبي صلى الله عليه و سلم ملما جمعهم قال : هل فيكم أحد من غيركم قالوا : لا إلا ابن أخت لنا قال : ابن أخت القوم منهم فدعا بجفنة فيها ماء فغسل يديه ومضمض واستنشق وغسل وجهه ثلاثا وذراعيه ثلاثا ومسح برأسه وغسل قدميه ثم صلى بهم الظهر فكبر فيها اثنتين وعشرين تكبيرة يكبر إذا سجد وإذا رفع رأسه من السجود وقرأ في الركعتين الأوليين بفاتحة الكتاب ويسمع من يليه
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی قوم سے کہا :اکھٹے ہو ! میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نما ز سکھاتا ہوں ،جب لوگ جمع ہوئے تو کہا :کیا تمھارے علاوہ کوئی اور اور بھی ہے ؟انہوں نے کہا :نہیں سوائے ہماری بہن زادے کے ۔میں نے کہا :بہن کا بیٹا قوم میں شامل ہوتا ہے ۔پھر میں نے پانی کا برتن منگوایا ،دونوں ہاتھ دھوئے اور کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا اور کلائیوں کو تین مرتبہ دھویا ،سر کا ایک مرتبہ مسح کیا اور دونوں قدم دھوئے ،پھر ان کو ظہر کی نماز پڑھائی ،اس میں بائیس تکبیریں کہیں ،جب سجدہ کرتے اور سجدہ سے سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے اور پہلی دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ (اور سورۃ پڑھی )اتنی آواز میں کہ ساتھ والا سن سکے۔
عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمٍ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3412
